Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے

    فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے گا
    489897 39722624 - فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی فٹ بال کپ کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے گا۔

    پاکستان فٹ بال فیڈریشن Ú©Û’ زیراہتمام کیمپ اتوار Ú©Ùˆ جناØ+ سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ کیمپ میں 55 کھلاڑیوں Ú©Ùˆ مدعو کیا گیا ہے۔ پرانے Ú©Û’ ساتھ نئے ٹیلنٹ Ú©Ùˆ بھی آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن Ú©Û’ مطابق کیمپ میں کھلاڑیوں Ú©Ùˆ سہولتیں دی جائینگی۔ ٹیم کیلئے طارق لطفی Ú©Ùˆ ہیڈ Ú©ÙˆÚ† مقرر کیا گیا ہے جبکہ تربیتی کیمپ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
    2gvsho3 - فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو

    2gvsho3 - فٹبال کپ کوالیفائنگ رائونڈ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •